Aadab-e-Ikhtilaf (Quran o Hadith aur Aasar o Aqwal ki Roshani mein)

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs1050

Product SKU: BYO-0004

Author Dr Hassan Mohi-ud-Din Qadri
Language Urdu
Pages 366
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper 68 GSM
Weight 485 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication September 22, 2024

🔰 آدابِ اِختلاف (قرآن و حدیث اور آثار و اَقوال کی روشنی میں)

🔹 حق طلبی اور اِنکشافِ حقائق کے لیے کسی سے مختلف نقطۂ نظر پیش کرنا اِختلاف کہلاتا ہے، اور یہ مسائلِ حیات میں سہولت و یُسر کا باعث ہے۔
🔹 علمی اِختلافات سے صائب نتائج اخذ کرنے کے لیے عقل و خرد کے بجائے قرآن و حدیث کو فوقیت دینا نہایت ضروری ہے۔
🔹 اہل علم اپنی مجالس میں فروعی اور نزاعی مسائل زیر بحث لانے کے بجائے ایسے مسائل پر توجہ مرکز کریں جو متفق علیہ ہوں۔
🔹 صرف اُن علماء کی منفرد آراء کو فقہی اختلاف شمار کیا جائے گا جن کا تبحرِ علمی اور فقہی بصیرت علمی حلقوں میں مسلّم ہو۔
🔹 اسلام اُن اختلافات کو نا پسند کرتا ہے جو تعصب و ہٹ دھرمی اور نفس پرستی پر مبنی ہوں۔
🔹 اگر ہم اپنے علمی اِختلافات میں وہ اَخلاق و آداب  اپنا لیں جو ہمارے اَسلاف کا طغرائے امتیاز تھا، تو یہ تمام تر اِختلافات علمی اِرتقاء کا باعث ہوں گے۔
🔹  فروعی مسائل پر گفتگو کرتے وقت الفاظ کا چناؤ بہت احتیاط سے کریں کیوں کہ تلخ گوئی، تند خوئی اور درشت کلامی حق بات کو بھی نا پسندیدہ بنا دیتی ہے۔
🔹 شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے معتدل طرزِ عمل، متوازن رویہ اور حکیمانہ بیانیہ کے ذریعے تفریق کے ماحول میں بھی ہمیشہ برداشت، بقاے باہمی اور ہم آہنگی کو فروغ دیا۔
🔹 جو اختلاف معرفتِ حق اور صراط ِمستقیم کے حصول کےلیے کیا جائے وہ مقبول اور قابلِ تحسین ہے۔
🔹 حضور نبی اکرم a نے نہ صرف اِجتہادِ کے ذریعے مسائل کے حل کو پسند فرماتے بلکہ مجتہد کے لیے دعا بھی فرمائی۔
🔹 اُصول و آداب اور اخلاقی اَقدار سے بے نیاز ہو کر اختلاف کرنا حکمت و تدبر اور منشائے اسلام کے خلاف ہے۔
🔹 اجتہادی مسائل میں اختلاف در اصل حق وباطل کا نہیں بلکہ صواب واحتمالِ خطا کا اختلاف ہوتا ہے۔
🔹 اِختلافات کا واقع ہو جانا ایک فطری امر ہے بشرطیکہ یہ اختلافات قواعد و ضوابط اور آداب کے مطابق ہوں۔


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available