al-Anwar min Sirat Sayyid al-Abrar

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs1725 Rs3450

Product SKU: BB-0020

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 760
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper 68 GSM
Weight 1.02 (KG)
Date Publication 5 September 2025

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ تصنیف سیرتِ نبوی کے موضوع پر ایک اِیمان اَفروز علمی شاہ کار ہے۔

750 سے زائد صفحات پر مشتمل اُردو ترجمہ کے ساتھ یہ کتاب حضور نبی اکرم ﷺ سے محبت رکھنے والوں کے لیے نادر تحفہ ہے۔

اِس کتاب کی اِمتیازی خصوصیت یہ ہے کہ یہ چھ مختلف مگر باہم مربوط رسائل پر مشتمل ہے اور ہر رسالہ اپنی جگہ ایک مستقل اور مکمل موضوع بھی ہے۔
- پہلے رسالہ میں رسول اللہ ﷺ کے نسبِ مبارک کا تفصیلی تذکرہ ہے
- اس میں بیان کیا گیا ہے کہ حضور ﷺ کا نسب نہ صرف پاکیزگی اور طہارت میں بے مثال ہے بلکہ آپ کے اجداد توحید پرستی، ایمان اور نیک خصائل میں ممتاز تھے۔
- دوسرے رسالہ میں یہ حقیقت دلائل کے ساتھ واضح کی گئی ہے کہ حضور ﷺ کی عصمت و طہارت محض بعد از بعثت نہیں بلکہ پوری حیاتِ طیبہ میں ازل سے ابد تک قائم و دائم رہی۔
- تیسرا رسالہ حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ کا ایک آئینہ ہے جس میں آپ کی حیات کے مختلف گوشے نہایت دل نشین پیرائے میں درج کیے گئے ہیں۔
- چوتھا رسالہ حضور ﷺ کی بعد از وصال حیاتِ مبارکہ سے متعلق ہے۔
- پانچواں رسالہ حضور ﷺ کے منتخب معجزات پر مشتمل ہے۔ جب کہ چھٹا رسالہ حضور ﷺ کی غیبی خبروں اور پیشین گوئیوں پر مشتمل ہے۔


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available