Arbain: Arbain: Sahih Bukhari wa Sahih Muslim main Madhkoor Sayyiduna ‘Ali al-Murtada, Sayyida Ka’inat awr Hasanayn Karimayn (A.S.) ky Fada’il-o-Manaqib

  • In Stock

  • 2 Review(s)

    Rating
    5.0 average based on 2 reviews.

    5 star
    2
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs160

Product SKU: BBFF-002

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 96
Binding Card
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 66 (G)
Dimensions 6.5*4.5
Date Publication November 30, 2016

اِس اَربعین میں سیدنا علی، سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرائ، امام حسن مجتبیٰ اور امام حسین علیہم السلام کے فضائل و مناقب کو صرف ’صحیح بخاری‘ اور ’صحیح مسلم‘ کی احادیث کی روشنی میں ترتیب دیا گیا ہے۔ بنیادی احادیث تو 41 ہیں لیکن کُل 51 احادیث مختلف موضوعات کے تحت اِس نادِر کتاب میں شامل کی گئی ہیں۔


اس کتاب کو درج ذیل ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے:
اہل بیت اطہار علیہم السلام کے جامع مناقب کا بیان
حدیث غدیر اور اہل بیت اطہار علیہم السلام
آیت تطہیر اور اہل بیت اطہار علیہم السلام
آیت مباہلہ اور اہل بیت اطہار علیہم السلام
حضور نبی اکرم ﷺ اور آپ ﷺ کے اہل بیت اطہار پر درود بھیجنے کا بیان
مولا علی رضی اللہ عنہ کی محبت ایمان کی علامت اور آپ کی دشمنی منافقت کی علامت ہے
حضور نبی اکرم ﷺ کا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ’ابو تراب‘ کا لقب عطا فرمانا
حضرت علی رضی اللہ عنہ فیصلہ کرنے میں سب سے زیادہ ماہر تھے
اللہ تعالیٰ اور رسول ﷲ ﷺ کی مولا علی رضی اللہ عنہ سے محبت کا بیان
مولا علی رضی اللہ عنہ ، رسول ﷲ ﷺ کے لیے ایسے ہی تھے جیسے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے لیے حضرت ہارون علیہ السلام تھے
فرمانِ رسول ﷺ: علی ( رضی اللہ عنہ ) مجھ سے ہے اور میں علی (رضی اللہ عنہ) سے ہوں
سیدہ فاطمہ علیہا السلام سب جہانوں کی عورتوں کی سردار ہیں
رسول اللہ ﷺ کی وفات کے بعد سب سے پہلے سیدہ فاطمہ علیہا السلام کا ملاقات کرنا
سیدہ فاطمہ علیہا السلام جگر گوشہ رسول ﷺ ہیں جس نے انہیں ناراض کیا اس نے رسول خدا ﷺ کو کیا
فرمان رسول ﷺ: جس نے فاطمہ ( علیہا السلام ) کو اذیت دی اس نے مجھے اذیت دی
سیدہ فاطمہ علیہا السلام کا چلنا، رسول ﷲ ﷺ کے چلنے جیسا تھا
حضرت فاطمۃ الزہرا علیہا السلام کی تسبیح کا بیان
حضور نبی اکرم ﷺ کی حضرت فاطمہ علیہا السلام سے محبت کا بیان
حضرت فاطمہ علیہا السلام کا حضور نبی اکرم ﷺ کی وفات پر بے حد غمناک ہونا
حسنین کریمین علیہما السلام کے مناقب کا بیان
امام حسن رضی اللہ عنہ و حسین رضی اللہ عنہ شبیہان رسول ﷺ ہیں
حضور نبی اکرم ﷺکی حسنین کریمین علیہما السلام سے بے حد محبت کا بیان
حسنین کریمین علیہما السلام، رسول ﷲ ﷺ کے دو پھول ہیں
حسنین کریمین علیہما السلام سے محبت، اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺسے محبت ہے
حسنین کریمین علیہما السلام پر صدقہ حرام ہونے کا بیان
حضور نبی اکرم ﷺ کا حسنین کریمین علیہما السلام کو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے دم فرمانا


Ratings & Reviews

5.0
  • Deleted

    3 years ago

    5

  • Deleted

    3 years ago

    5


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available