Minhaj Noorani Qaida (4 Color)

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs150

Product SKU: BQ-0001-31

Author Dr Muhammad Akram Qadri
Language Urdu
Pages 56
Binding Card
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 112 (G)
Dimensions 8.5*5.5

منہاج نورانی قاعدہ قرآن پاک کو مخارج، صفات اور قواعد کے ساتھ سیکھنے اور سکھانے کیلئے نہایت آسان اور جامع انداز میں مرتب کیا گیا ہے۔ یہ قاعدہ مساجد، مدارس، گھروں اور سکولوں میں پڑھایا جاتا ہے اور اسے ہزاروں لوگوں نے اپنایا ہے۔

نوارانی قاعدہ کی نمایاں خصوصیات

🔹 مخارج کی وضاحت کیلئے نئی تصاویر 🔹 حروف کی صفات کا مختصر اور آسان چارٹ 🔹 قواعد کی وضاحت کیلئے رنگوں کا استعمال 🔹 مختصر، جامع، آسان اور جدید تقاضوں کے مطابق 🔹 علم التجوید کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے غلطیوں کا چارٹ 🔹 تلاوت کی چاروں رفتاروں (ترتیل، تدویر، حدر اور تحقیق) کا تعارف 🔹 بچوں کی تعلیمی نفسیات کے مطابق ’’آسان سے مشکل‘‘ کا اسلوب 🔹 تلاوت سے روحانیت پیدا کرنے کیلئے ’’نزول قرآن کی کیفیت‘‘ کا نظریہ 🔹 عرفان القرآن، قرآنی انسائیکلوپیڈیا اور تفسیر منہاج القرآن کا مختصر تعارف 🔹 قرآن کے طلبا، طالبات، اساتذہ، مجودین اور قاریوں کیلئے منہاج قاعدہ ایک انمول تحفہ 🔹 منہاج قاعدہ میں مختلف قاعدون میں پائی جانے والی کمی بیشی اور غلطیوں کی درستگی


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available