Takhleeq e Kainat (Quran aur Jadid Science ka Taqabuli Mutalaa)

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs530

Product SKU: BN-0002

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 246
Binding Card
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 300 (G)
Dimensions 8.5*5.5

اِس کتاب میں قرآنی آیات میں جا بجا بکھرے ہوئے سائنسی حقائق کو پیش کیا گیا ہے تاکہ اَہلِ اِسلام اور غیرمسلم دونوں (قرآنی علوم کے نور سے) فیضیاب ہو سکیں۔ اِن آیاتِ قرآنیہ کی مدد سے نہ صرف کتابِ اِلٰہی (قرآنِ مجید) کی صداقت عیاں ہوتی ہے بلکہ رحیم و کریم خدائے بزرگ و برتر کے اَوصاف بھی ثابت ہوتے ہیں جو اِس کائناتِ ہست و بود کی بقاء و دوام کا حقیقی باعث ہے۔

تخلیق وتوسیع کائنات کا قرآنی نظریہ کیا ہے؟

آج کا سائنسدان قرآن کو الہامی اور صاحب قرآن کو نبی آخرالزماں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تسلیم کرنے پر مجبور ہے

جدید عصری علوم کے پس منظر میں مطالعہ قرآن کی ضرورت کیوں ہے؟

ورق ورق پر نئے انکشافات کی ان گنت دنیائیں آباد ہیں

فہرست ابواب

باب 1 - مبادیات کائنات : فصل اوّل: حقیقت کائنات

🔹 فصل دوم : ستارے اور کہکشائیں

🔹 فصل سوم : سورج اور نظام شمسی

🔹 فصل چہارم : زمین

🔹 فصل پنجم : چاند

باب 2 - فصل اول : وسعت پذیر کائنات

🔹 فصل دوم : سورج اور نظامِ شمسی کی تخلیق

🔹 فصل سوم : قرآن اور نظریۂ اِضافیت

🔹 فصل چہارم : سات آسمانوں کی سائنسی تعبیر

باب 3 - ارتقائے کائنات : فصل اول: ارتقائے کائنات کے چھ ادوار

🔹 فصل دوم : ڈارون کا مفروضۂ ارتقائے حیات

باب 4 - انعقاد قیامت : فصل اول: سیاہ شگاف کا نظریہ ( کائنات کا ثقلی تصادم)

🔹 فصل دوم : کائنات کے تجاذبی انہدام کا قریبی جائزہ


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available