Dawat o Tableegh e Din mein Khawateen Ka Kirdar

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs700

Product SKU: BP-0013

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 278
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 401 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication September 30, 2020

یہ کتاب دعوت و تبلیغِ دین کی خدمت سر انجام دینے والوں کے لیے بالعموم اور بناتِ اِسلام کے لیے بالخصوص ایک نادر تحفہ ہے۔
اِس کتاب کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ اِسی ماہِ اکتوبر 2020ء میں MPhil اور PhD اسکالرز کو ہونے والا حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کا خصوصی خطاب ’’دورِ حاضر میں دعوتِ دین کے تقاضے اور داعی کے اَوصاف‘‘ بھی اِس کتاب میں سوالاً جواباً شامل کیا گیا ہے۔

اِس کتاب میں دعوت و تبلیغِ دین سے متعلق بیان کردہ اَہم اور منفرد موضوعات کا اِجمالی خاکہ کچھ یوں ہے:

دعوت و تبلیغِ دین کا شرعی حکم اور اِس کے تقاضے کیا ہیں؟
داعی / داعیہ کے لازمی اَوصاف کیا ہیں؟
داعی / داعیہ اپنے مخاطبین کی نفسیات کا جائزہ کس طرح لیں؟
کیا دعوت و تبلیغِ دین کرنے میں عورت کا درجہ مرد کے برابر ہے؟
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مؤثر دعوت و تبلیغ کے لیے کیا ذرائع اِختیار فرمائے؟
تاریخِ اِسلام میں خواتین کا دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار رہا ہے؟
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے خواتین کی دینی تربیت میں کیا کردار ادا کیا؟
منہاج القرآن ویمن لیگ (MWL) دعوت و تبلیغِ دین میں کیا کردار ادا کر رہی ہے؟
فریدِ ملّتؒ رِیسرچ اِنسٹی ٹیوٹ (FMRi) کا شعبۂ خواتین دعوت و فروغِ دین میں کیا کردار ادا کر رہا ہے؟
مختلف ذہنی سطح اور پس منظر رکھنی والی خواتین کو دعوتِ دین کیسے دی جائے؟
محلہ یا یونٹ کی سطح پر داعیہ دعوتِ دین کا کام کیسے سرانجام دے؟


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available