Minhaj ul Fatawa (Vol 5)

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs280

Product SKU: BAF-0005

Author Mufti Abdul Qayyum Khan Hazarvi
Language Urdu
Pages 376
Binding Hard
Weight 464 (G)
Dimensions 6.75*9.75

یہ کتاب ’’منہاج الفتاوی‘‘ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروں کی مصنفہ ہے۔ حضرت مفتی صاحب جو تحریک منہاج القرآن کے شعبہ افتاء کے سربراہ اور جامعۃ المہاج کے شیخ الفقہ والفسیر ہیں، نہایت صاحب علم وفقاہت اور صاحب فہم و ثقاہت ہیں۔ ان کے فکر و ادراک کی پختگی اور ذوق و مزاج کی شگفتگی دونوں لائق تحسین ہیں۔ عقائد واحکام اور استدلال و استخراج کے جملہ میادین میں اللہ تعالیٰ نے انہیں گرانقدر صلاحیت و قابلیت اور استعداد و اہلیت سے نوازا ہے۔ مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی ایک منجھے ہوئے تجربہ کار مدرس، متکلم اور فقیہ کی حیثیت سے وطن عزیز کی نامور شخصیات میں شمار کیے جاتے ہیں۔ ان کی وسیع المشربی، اجتہادی بصیرت اور بیان مسائل میں جرات مندانہ اظہار انہیں دیگر علماء سے ممتاز کرتا ہے۔ مفتی عبدالقیوم ہزاروی صاحب کے فتاویٰ کو کتابی شکل میں بھی شائع کیا جا چکا ہیں۔ اب تک ان فتاوی جات کی پانچ جلدیں منہاج الفتاویٰ کے نام سے چھپ کر داد تحسین حاصل کرچکی ہیں۔


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available