Al-Tibyan fi Fadl ba‘d Suwar al-Qur’an

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs100

Product SKU: BA-0018

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 128
Binding Card
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 143 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication 202000-12-10

قرآنِ مجید، فُرقانِ حمید اللہ ربُّ الْانام کا مبارَک کلام ہے، اِس کا پڑھنا، پڑھانا اورسننا سنانا سب ثواب کا کام ہے۔ قرآنِ پاک کا ایک حَرف پڑھنے پر 10 نیکیوں کا ثواب ملتا ہے، چُنانچِہ اللہ پاک کے آخری نبی، مکی مَدَنی، محمدِ عربی ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے: جو شخص کتابُ اﷲ کا ایک حَرف پڑھے گا، اُس کو ایک نیکی ملے گی جو دس  نیکیوں کے برابر ہوگی۔ میں یہ نہیں کہتا کہ الٓمّٓ  ایک حَرف ہے ، بلکہ اَلِف ایک حَرف ، لام  ایک حَرف اور میم ایک حَرف ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اس تصنیف میں قرآنِ مجید کی بعض صورتوں اور آیات کی فضائل پر روایات جمع کی ہیں۔

فہرست ابواب
🔹 باب 1: فضائل قرآن اور اسے پڑھنے، سمجھنے والوں کے فضائل کا بیان
🔹 باب 2: تلاوت سورۃ الفاتحہ کی فضیلت اور ثواب کا بیان
🔹 باب 3: تلاوت سورۃ البقرہ اور آل عمران کی فضیلت کا بیان
🔹 باب 4: آیت الکرسی اور سورۃ البقرہ کی آخری آیات کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 5: سورۃ الکہف کی ابتدائی اور آخری آیات کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 6: سورۃ طہٰ اور سورۃ المؤمنون کی ابتدائی دس آیات کی تلاوت کی فضیلت
🔹 باب 7: سورۃ یٰس کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 8: سورۃ الدخان کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 9: سورۃ الملک کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 10: سورۃ الکافرون کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 11: سورۃ الاخلاص کی تلاوت کا بیان
🔹 باب 12: معوذتین کی تلاوت کا بیان


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available