Forty Acts of Charity in Islam

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs600

Product SKU: BAC-0008

Author Zia ul Haq Razi
Language Urdu
Binding Card
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication March 31, 2023

خدمتِ خلق کا معاملہ اِسلام میں کتنا اَہم ہے، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ قرآن مجید اور حدیث نبوی ہر دو میں خدمتِ خلق اور فلاحِ اِنسانیت کی جا بجا تلقین کی گئی ہے۔ حضور نبی اکرم ﷺ یہ چاہتے کہ آپ کے ساتھی دوسروں کے لیے سراپا خیر اور بھلائی کا سرچشمہ بن جائیں۔ آپ ﷺ کی ان تعلیمات اور اس نہج پر اپنے اَصحاب کی تربیت کا نتیجہ تھا کہ حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم میں خدمتِ خلق کا جذبہ اس طرح رچ بس گیا کہ نفع بخش اور فیض رسانی اُن کی فطرتِ ثانیہ بن گئی۔

اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول مکرم ﷺ کے دین کی عظمت اور اِنسانوں کی خدمت و کفالت کے لیے مال و دولت خرچ کرنا صدقہ ہے لیکن اس کے ساتھ دینِ اسلام میں بہت سارے ایسے اَعمال ہیں جو صدقہ کے زُمرے میں آتے ہیں۔

خدمتِ خلق کے اِنہی اَعمال میں سے چالیس کو اِس کتاب ميں جمع کیا گیا ہے، تاکہ ہم اِس سے راہ نُمائی حاصل کریں اور معاشرے میں خدمتِ خلق کو فروغ دیں۔ یہ کتاب اُردو، عربی اور اِنگلش تین زبانوں میں ہے۔ یعنی بیک وقت تین زبانیں سمجھنے والا قاری اِس سے اِستفادہ کرسکتا ہے۔


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available