Muslimanoon awr Ghair Muslimoon kay Bahmi Talluqat

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs350

Product SKU: BO-0013

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 290
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 404 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication May 31, 2020

🔰 مسلمانوں اور غیر مسلموں کے باہمی تعلقات

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی یہ تصنیف اس امر کی غمازی کرتی ہے کہ مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان کیسے پُراَمن اور مثالی تعلقات قائم کیے جاسکتے ہیں۔ اس تصنیف کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں زیادہ تر انفرادی اور معاشرتی تعلقات کو موضوعِ بحث لایا گیا ہے، جبکہ دوسرے حصے میں شرعی لحاظ سے ممالک کی تقسیم کو واضح کیا گیا ہے۔

📚 حصہ اول
🔹 باب 1 : کسی انسانی جان کا قتل بدترین گناہِ کبیرہ ہے
🔹 باب 2 : غیر مسلموں کے جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ اہم ترین ذمہ داریوں میں سے ہے
🔹 باب 3 : عورتوں، بچوں، بوڑھوں اور راہبوں کے قتل کی ممانعت
🔹 باب 4 : سفارت کاروں، کسانوں، تاجروں اور جنگ نہ کرنے والوں کے قتل کی ممانعت
🔹 باب 5 : غیر مسلموں کے لیے مذہب اور عقائد کی آزادی
🔹 باب 6 : غیر مسلموں کے ساتھ ہر حکم اور فیصلے میں انصاف
🔹 باب 7 : غیر مسلموں کے ساتھ نیکی اور حسن معاملہ
🔹 باب 8 : غیر مسلموں کے ساتھ صبر و تحمل پر مشتمل غیر انتقامی سلوک
🔹 باب 9 : غیر مسلموں کے ساتھ ایفائے عہد اور میثاق
🔹 باب 10 : غیر مسلموں کے بوڑھوں، ضعیفوں اور کمزوروں کی مالی اعانت
🔹 باب 11 : علامہ ابن القیم کی کتاب أَحْکامُ أَہْلِ الذِّمَّۃ سے ماخوذ احکام

📚 حصہ دوم
🔹 باب 12 : اسلام میں ممالک کی تقسیم (معاہدات و مواثیق کے تناظر میں)
دار الاسلام (Abode of Islam)
دار الصلح (Abode of Reconciliation)
دار العہد (Abode of Treaty)
دار الامن (Abode of Peace)
دار الحرب (Abode of War)
ہجرت نبوی کے لیے سر زمین مدینہ کا انتخاب کیوں؟
میثاق مدینہ کے ذریعے حضور ﷺ نے یہود اور مسلمانوں کو ایک اِجتماعی وحدت کا حصہ بنا دیا
یہود کے پانچ دیگر قبائل بھی مسلمانوں کے ساتھ مل کر ایک اُمت اور جماعت ہونے میں شامل کر دیئے گئے
حبشہ - ایک مثالی دار الامن
حضور ﷺ نے حبشہ کو ’سچائی کی سرزمین‘ قرار دیا
مہاجرین حبشہ کی ریاستِ حبشہ کے ساتھ وفاداری کی مثال


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available