Wirasat aur Wasiyyat (Ahkam o Masail)

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs625 Rs780

Product SKU: BP-0019

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 254
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 370 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication September 22, 2024

🔰 وِراثت اور وصیت (احکام و مسائل)
🔹 تقسیمِ وِراثت کی شرعی صورتیں کیا ہیں؟
🔹 ترکہ کی تقسیم سےقبل اگر وُرَثا میں سے کسی کی موت واقع ہو جائے تو کیا وہ میراث میں سے حصہ پائے گا؟
🔹 جس کا کوئی وارث نہ ہو اُس کی میراث کا حکم کیا ہے؟
🔹 ترکہ میں کتنے مال کی وصیت کی جا سکتی ہے؟
🔹 کیا اِنسان بطور عطیہ اپنے جسم کے اَعضا کی وصیت کر سکتا ہے؟
🔹 کیا زندگی میں کسی کو وارث بنایا جا سکتا ہے؟ 
🔹 کیا بیوہ کو ملنے والی پنشن میں فوت شدہ کے والدین کا حصہ ہوگا؟
🔹 اگر بھائی، بہن کی کفالت کرتا ہو تو کیا وہ بہن کو حقِ ترکہ سے محروم کر سکتا ہے؟
🔹 کیا ذہنی یا جسمانی معذور بہن بھائیوں کا وِراثت میں حصہ ہوتا ہے؟
🔹 عاق شدہ اَولاد کے لیے وِراثت کا حکم کیا ہے؟
🔹 یتیم پوتے کی وِراثت کے بارے میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا موقف کیا ہے؟
🔹 کیا وِراثت میں عورت کا حصہ کم ہوتا ہے؟
🔹 کیا عورت کی کفالت اور جہیز حقِ وِراثت کے قائم مقام ہوگا؟
اِس نوعیت کے تمام سوالات کے جوابات جاننے کے لیے ’’سلسلۂ تعلیماتِ اِسلام‘‘ کی 19ویں کتاب کا مطالعہ فرمائیں۔


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available