Huzur (PBUH) ke Nabawi Khasais Mubaraka

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs720

Product SKU: BBB-0001

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 544
Binding Hard
Paper Quality Pearl Paper
Weight 603 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication 202000-11-08

کتاب ہذا کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 22 ابواب میں تقسیم کیا ہے۔ یہ کتاب تاجدارِ مدینہ کے نبوی خصائص پر مشتمل ہے۔ اس میں آپ ﷺ کے نبوی خصائص پر 503 احادیث کو جمع کیا گیا ہے۔ اس میں اُن خصائص کو جمع کرنے کی کوشش کی گئی جو آپ ﷺ کی نبوت سے متعلق ہیں، جیسے نبوتِ محمدی کے شرف کا بیان، تمام انبیاء پر فضیلت، تخلیق آدم سے قبل بھی آپ ﷺ کا نبی ہونے جیسے اہم خصائص کو مرتب کیا گیا ہے۔

فہرست
🔹 باب 1 : نبوت محمدی ﷺ کے شرف کا بیان
🔹 باب 2 : حضور ﷺ کی تمام انبیاء اور رسولوں علیھم السلام پر فضیلت کا بیان
🔹 باب 3 : حضور ﷺ کا تخلیق آدم علیہ السلام سے بھی قبل نبی ہونے کا بیان
🔹 باب 4 : حضور ﷺ کو جملہ مخلوقات کی طرف مبعوث کیے جانے کا بیان
🔹 باب 5 : حضور ﷺ کا اللہ تعالیٰ کے آخری رسول اور نبی ہونے کا بیان
🔹 باب 6 : اللہ تعالیٰ کا حضور ﷺ کی عزت و ناموس کو دشمنوں سے محفوظ رکھنے اور خود حفاظت فرمانے کا بیان
🔹 باب 7 : تورات اور انجیل میں حضور ﷺ کے خصوصی ذکر کا بیان
🔹 باب 8 : اللہ تعالیٰ کا حضور ﷺ کے لیے مقام خلت اور محبوبیت جمع فرما دینے کا بیان
🔹 باب 9 : حضور ﷺ کے کلام مبارک کا سراسر وحی ہونے اور حالت رضا اور ناراضگی میں بھی غلطی نہ کرنے کا بیان
🔹 باب 10 : نیابت الٰہی میں حضور ﷺ کے تشریعی اختیارات کا بیان
🔹 باب 11 : حضور ﷺ کا ظاہری چشمان مبارک اور قلب انور سے دیدار الٰہی کرنے اور اللہ تعالیٰ کا آپ کے لیے دیدار اور کلام کو ایک جگہ جمع فرما دینے کا بیان
🔹 باب 12 : حضور ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کے آثار مبارکہ سے توسل کا بیان
🔹 باب 13 : حضور ﷺ کی ذات اقدس اور آپ کے آثار مبارکہ سے حصول برکت کا بیان
🔹 باب 14 : حضور ﷺ کو عطا کیے جانے والے اُن خاص اعزازات کا بیان جو آپ سے قبل کسی نبی کو عطا نہیں کیے گئے
🔹 باب 15 : حضور ﷺ کی وسعت علم اور کمال معرفت کا بیان
🔹 باب 16 : حضور ﷺ کا مستقبل سے متعلق غیب کی خبریں دینے کا بیان
🔹 باب 17 : خواب میں حضور ﷺ کی زیارت و دیدار کرنا اور شیطان کا آپ کی صورت اختیار نہ کر سکنے کا بیان
🔹 باب 18 : حضور ﷺ پر اذان کے بعد، تشہد میں اور مسجد میں داخل ہوتے اور نکلتے وقت درود و سلام بھیجنے کا بیان
🔹 باب 19 : صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کا نماز میں حضور ﷺ کی طرف دھیان کرنے اور توجہ کرنے سے ان کی نماز میں کوئی نقص واقع نہ ہونے کا بیان
🔹 باب 20 : کائنات میں حضور ﷺ کی مثل نہ ہونے کا بیان
🔹 باب 21 : ذکر الٰہی کے ساتھ ذکر مصطفی ﷺ کے یکجا ہونے کا بیان
🔹 باب 22 : حضور نبی اکرم ﷺ کے معجزات مبارکہ کا بیان


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available