Maqam-e-Mahmud

  • In Stock

  • 0 Review(s)

    Rating
    0.0 average based on 0 reviews.

    5 star
    0
    4 star
    0
    3 star
    0
    2 star
    0
    1 star
    0

Price :

Rs190

Product SKU: BE-0025

Author Shaykh-ul-Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Language Urdu
Pages 176
Binding Card
Paper Quality Pearl Paper 68GSM
Weight 198 (G)
Dimensions 8.5*5.5
Date Publication September 30, 2019

تحریک منہاج القرآن کا یہ امتیاز بلاشبہ اس دورِ فتن میں ایک جذبۂ عمل کی صورت میں محسوس کیا جاچکا ہے کہ یہ تحریک حقیقی معنوں میں رسول نما تھریک کے طور پر آگے بڑھ رہی ہے۔ اس کے توسط سے بدعقیدگی کا پھیلتا ہوا سیلاب نہ صرف رکا ہے بلکہ ہر طبقۂ زندگی کے لوگ عشق و محبتِ رسول ﷺ کی متاعِ گراں بہا سے اپنے عقیدہ و عمل کو منوّر کر رہے ہیں۔قائدِ تحریک نے نسبتِ مصطفوی ﷺ کی اہمیت و افادیت مضبوط علمی دلائل کے ساتھ قلوب و اذہان میں راسخ کی ہے۔ ان ایمان افروز عملی سرگرمیوں میں سرفہرست حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات اور کتب ہیں۔ خاص طور پر ہر سال ماہِ میلادِ رسول ﷺ (ربیع الاوّل) کے ایک ایک دن اور ایک ایک رات کو جس طرح کو جس طرح مسرت و امتنان کے جشن کا اہتمام کیا جاتا ہے اس سے قائدین و کارکنان کے جذبوں کی صداقت پورے ماحول کو منور کر دیتی ہے۔ یہ سلسلہ اب پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں سے نکل کر اطراف و اکنافِ عالم میں پہنچ گیا ہے۔ ان محافلِ ذکر و نعمت کے ساتھ ساتھ گوشۂ درود شریف کی مجالس کا مقدس سلسلۂ رنگ و نور بھی کوبہ کو پھیل رہا ہے۔
فضائل کی کتب میں حسبِ ذوق اکابر علماء اور تصوف کی کچھ کتب میں بعض صوفیاء و عرفاء نے مقامِ محمود پر عرفانی تفاسیر بیان کی ہیں۔ اس طرح مفسرین کرام نے بھی آیتِ مذکورہ کے تحت احادیث اور آثار کو درج کیا ہے۔ لیکن یہ دلائل اور نکات یک جا نہیں تھے۔ اللہ تعالیٰ نے اس اہم موضوع پر اپنے بندۂ خاص حضرت شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کو ہی اس توفیق سے سرفراز فرمایا۔ اللہ تعالیٰ اس کاوش کو شرفِ قبولیت سے نوازے اور مزید نفع بخش بنائے۔ آمین

فہرست

🔹 آیت مبارکہ کے تفسیری نکات
🔹 مقام محمود کے معانی کا اجمالی بیان
🔹 مقام محمود کے معانی کا تفصیلی بیان


Ratings & Reviews

0.0

No Review Found.


To Review


Delivery All Over Pakistan
Ships from Lahore
Standard Delivery - (3-6 working days)
  1. Pakistan Post Office
  2. Leopard
Get Free Shipping (*Over Rs. 4000)
Enjoy delivery of your order directly to the doorstep!
Cash on Delivery Available